
Qasas ul Anbiya Urdu Audio Mp3
qasas-ul-anbiya-urdu-mp3
About App
قصص النبیاء اردو آڈیو بک، قرآن الکریم اور مُستند کتب احادیث صحیحہ کی روشنی میں، قرآن میں بیان کیے گئے انبیاء علیہ السلام کے مشہور و معروف سبق آموز قصے جس میں دین و دنیا کی کامیابی اور انسانی زندگی کی اصلاح پنہاں ہے۔ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہر انسان بہت مصروف ہے اور کتاب کو پڑھنا اور ہر جگہ اسے ساتھ رکھنا مشکل ہے۔ اسی مشکل کےپیش نظر ہم قصص النبیاء جیسی عظیم کتاب کو آپ کے لئے آڈیو بک ایپ کی شکل میں فری پیش کر رہے ہیں۔ جیسے آپ کبھی بھی اور کہیں بھی آسانی سے سن سکتے ہیں۔ رمضان مبارك ٢٠١٧ میں تم
Developer info