
Fawaid ul Fawad فوائد الفواد
fawaid-ul-fawad
About App
Fawaid ul Fawad, Malfoozat Hazrat Khwaja Nizamuddin Auliya فوائد الفواد سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا کے ملفوظات کو اس کتاب میں حضرت خواجہ امیر حسن سنجر ی نے جمع کیا ہے اور اس کا اردو ترجمہ خواجہ حسن ثانی نظامی دہلوی نے کیا ہے ۔ ان ملفوظات کے مجموعے کو اگر علم و معرفت کا سمندر کہا جائے تو ذرہ بھر مبالغہ نہ ہوگا ۔ اس کے ایک ایک فقرے میں ایس معنویت اور گہرائی ہے کہ تصوف کے دیگر تعلیمات کی طرح ان کی بھی شرح کی جائے ۔ ان میں ایسی بصیرت اور بر کت ہے کہ آدمی چاہے تو اس کی مدد سے واقعی ’’معنیٔ
Developer info