
Zaeef Ahadith غیر مستند احادیث
ghair-mustanad-ahadith
About App
ہمارے معاشرے، میں عوام الناس اور واعظین و خطباء کرام بہت ساری ایسی احادیث جو مشہور ہیں اور اکثر بیان کی جاتی ہیں، لیکن وہ احادیث یا تو شدید ضعف کا شکار ہیں اور یا بالکل من گھڑت اور خودساختہ ہیں۔ غیر مستند احادیث ایپلی کیشن Unverified and Fabricated Hadiths اسلامی معاشرت میں احادیث کا بڑا مقام ہے کیونکہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو ہماری زندگیوں میں لاگو کرنے کا ذریعہ ہیں۔ تاہم، بہت ساری ایسی احادیث ہیں جو عوام الناس، واعظین، خطباء اور مختلف دینی محافل میں نقل کی جاتی ہیں، لیکن
Developer info