
Lughat o Aerab e Quran
hafiz-ahmedyar-r.a
About App
یہ ایپلیکیشن شعبۂ تحقیقِ اسلامی، مرکزی انجمن خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ علومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ پروفیسر حافظ احمد یارؒ صاحب پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے سربراہ تھے۔ آپ نے اپنے آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف کردیا تھا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی کے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ آپ نے رجوع الی القرآن کورسزکے نصاب میں شامل متعدد اہم مضامین
Developer info