
Hisn ul Muslim
hisnul-muslim
About App
اس ایپلیکیشن میں روز مرہ کےکاموں کی مستند دعائیں اردو ترجمہ کے ساتھ شامل کی کئی ہیں مثال کے طور پر * نید سے بیدار ہونے کی دعا * لباس پہننے کی دعا * وضو سے پہلے ذکر * آزان کے اذکار * نماز استحارہ کی دعا * سجدہ تلاوت کی دعائیں * قنوت وتر اور بھی بہت سی دعائیں اس کے علاوہ بہت سے اذکار خود بھی پڑھیں اور بچوں کو بھی یاد کروائیں۔ Mustanid azkaar and Muhaqiq Duain Make your life according to Prophet Muhammad SAWS
Developer info