
Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi
mufti-afaque-ahmad-mojaddidi
About App
الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کے بانی و مہتمم شیخ طریقت مناظر اہل سنت بحرالعرفان استاذ العلما حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ دام ظلہ ہیں۔ آپ نسباً صدیقی، مسلکاً حنفی اور مشرباً نقشبندی مجددی ہیں۔ آپ کی ولادت ۱۹۵۹ء میں ضلع فرخ آباد کے ایک گاوں بھڑونسہ میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاوں کے ایک مکتب اور قصبہ جراری کے ایک مکتب سے حاصل کی۔ بعدہٗ شہر بدایوں میں عربی، فارسی، فقہ و حدیث وغیرہ کی تعلیم حاصل کرنےکے بعد جامع اشرف کچھوچھہ مقدسہ میں عالمیت و فضیلت کی تعلیم مکمل کرکے سند فراغت
Developer info