QR Code

Scan to get the app

App Icon

Naat Academy | Naat Book | Naa

naat-academy

books and reference

Verifed

4.77

Rating

24.72 MB

Download Size

34.84 MB

Install Size

Verifed

4.77

Rating

24.72 MB

Download Size

34.84 MB

Install Size

فی الحال یہ ایپ آن لائن ہے لیکن جلد ہی یہ ایپ آف لائن بھی دستیاب ہوگا ان شاء اللہ 🚩
🚩 Offline Support Coming Soon In Sha Allah

Remember Me In Your Prayers

------ ------- ------- --------
NaatAcademy™ is about educating and Enlightening the Naat both learning or teaching in a unique & decent way.
--------
🟢 نعت اکیڈمی کا نیا منفرد اور معیاری ایپلیکشن پبلش کیا جا رہا ہے۔

* یہ ایپلیکشن آن لائن ہے اس کے لئے انٹرنیٹ لازمی ہے
* نعتیہ کلام اور نعتیہ مجموعے کا خصوصی انتخاب کیا گیا ہے۔
* نعتیہ کتب PDF بھی شامل کی گئی ہے۔
* نعتیہ ادب پر مضامین بھی شامل کئے گئے ہیں
* بیت بازی کے لئےاشعار کے انتخاب کا خصوصی فیچر دیا گیا ہے
* شعرائے اکرام کے بارے میں نعت و ادب کے حوالے سے خصوصی معلومات بھی دی گئی ہے۔
* آپ اپنی پسندیدہ نعتیں اردو، رومن، عربی اور انگلش میں تلاش کرسکتے ہیں خصوصی سرچ آپشن دیا گیا ہے
* خصوصی عنوانات کا اتنخاب بھی کیا گیا ہے۔

🚩 بقیہ فیچرس جلد ہی اپڈیٹ کیے جائیںگے ان شاء اللہ تعالی

🤲 نعت اکیڈمی کو خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں

......
نعت اکیڈمی ® نعتیہ تعلیم و ادب کو پروان چڑھانے اور معیاری نعت کے فروغ کے لیے ایک منفرد عملی کوشش

ہے ناز مُجھکو اپنے مُقدر پہ اِس لئے
مُجھکو بھی اُن ﷺ کی نعت کی خاطر چُنا گیا


تنقید نعت کے مثبت رویوں کو پروان چڑھانا۔
عشق و محبتِ رسولﷺ ، احترامِ اہل بیت و صحابہ اور اکرامِ اولیا و صوفیہ کی ترویج و تبلیغ کرنا۔
نعت کی تعلیم کا ابلاغ سلف صالحین، اولیائے کاملین اور بزرگان دین کے ملفوظات کی روشنی میں کرنا۔
حمد و نعت گوئی کے صحیح اصولوں سے واقف کرانا۔
نئی نسل میں روایتی نعت خوانی کی جڑوں کو مضبوط کرنا۔
نعت خوانی کو دورِ حاضر کے ناپسندیدہ رجحانات و امکانات سے بچانے کی سعی کرنا ۔
نعت خوانی میں علمی ،فکری اور شخصی رجحانات میں بہتری لانا۔
منبرِ نعت خوانی پر بیٹھنے والے نعت خواں حضرات میں حمد و نعت کے تقدس اور اس کے لوازمات کا شعور و ادب بیدار کرنا۔
نعت خوانی اور ذکر و فکر کے ذریعے نوجوانوں میں محبت و خشیتِ الٰہی اور عشقِ رسول ﷺ کے جذبات ابھارنا۔
مسلکِ حق اہل سنت و جماعت بالخصوص نظریات و افکارِ امام احمد رضا قادری برکاتی بریلوی کا تحفظ و استحکام کرنا۔

Website
https://naatacademy.com

Facebook – Official Page
https://www.facebook.com/NaatAcademyIN

Instagram Official Page –
https://www.instagram.com/naatacademy

WhatsApp – Contact
https://wa.me/919892327786

ScreenshotScreenshotScreenshotScreenshotScreenshotScreenshotScreenshotScreenshot

Safety starts with understanding how developers collect and share your data. The developer provided this information and may update it over time.