
Tafseer e Injeel e Jaleel Urdu
tafseerinjeel
About App
اِس اردو ایپ کے ذریعے ہم “تفسیرِ انجیلِ جلیل” کا بیش بہا خزانہ آپ تک لے آئے ہیں۔ یہ پچھلی ایک صدی میں مسلم علماء کی طرف سے انجیلِ جلیل کی تفہیم کے سلسلے میں پہلی بڑی کاوِش ہے۔ اِس تفسیر میں انجیلِ جلیل کے قدیم ترین معلوم مکمل نسخے “نُسخۂ طُورِ سِیناء” (یعنی سنِ ہجری سے کوئی 400 برس پیشتر) کا اصل متن پیش کیا گیا ہے۔ اِس کے ساتھ ہی لفظ بلفظ بین السطور ترجمہ، رواں لفظی ترجمہ، مفہوم پر مبنی بامحاورہ ترجمہ، قرآنِ مجید کے متعلقہ حوالہجات، تشریحی حواشی اور کئی مفید مطلب مضامین شامل ہیں۔ اِن مصادر کے
Developer info