
تاریخ اسلام
تاریخ-اسلام-مکمل
About App
اکبر شاہ خان نجیب آبادی (1875ء - 10 مئی 1938ء) ایک ہندوستانی سنی مسلمان مورخ تھےجنھوں نے تین جلدوں میں تاریخ اسلام لکھی۔ نجیب آبادی 1875 ءمیں نجیب آباد، بجنور، برطانوی ہندوستان کے متحدہ صوبے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1897ء میں نجیب آباد مڈل اسکول میں پڑھانا شروع کیا اور بعد میں نجیب آباد کے ہائی اسکول میں فارسی پڑھائی۔1906ء اور 1914 ءکے دوران میں قادیان میں قیام کیا اور احمدیت اختیار کی۔ وہ مرزا غلام احمد کے جانشین حکیم نورالدین سے قریب ہوئے اور نور الدین کی سوانح عمری بعنوان مرقات الیقین فی حیاتی
Developer info