
Tareekh e Farishta تاریخ فرشتہ
تاریخ-فرشتہ-مکمل-4-جلد
About App
محمد قاسم فرشتہ (محمد قاسم فرشتہ) (پیدائش 1560 - وفات 1620) مغل سلطنت کے ایک مورخ تھے۔ انہوں نے سلطنت مغلیہ کے بارے میں بہت زیادہ لکھا۔ ان کی وجہ شہرت تاریخ فرشتہ ہے۔ محمد قاسم فرشتہ نے اپنی تاریخ کو ایک مقدمہ، بارہ مضامین اور ایک نتیجہ میں تقسیم کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ہندوستانی مسلم تاریخ کی مکمل تاریخ ہے۔ پہلے مضمون میں لاہور کے سلطانوں کا ذکر ہے۔ دوسرے مضمون میں دہلی سلطنت کے سلاطین کا ذکر ہے۔ یہ سلاطین سلطان شہاب الدین غوری کی شمالی ہندوستان کی فتح سے لے کر مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کی وفات ت
Developer info