خیرالمفاتیح شرح مشکوٰۃالمصابیح
خیر-المفاتیح-اردو-شرح-مشکوٰۃ-المصابیح
About App
آسان اور عام فہم اردو شرح از جامع المعقول والمنقول علامہ شبیر الحق کشمیری ۔ استاذ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان ۔ مخصوصيات محدثین قدیم و جدید کے علوم و معارف کی امین مشکوۃ المصابیح کی پہلی مفصل تحقیقی شرح حدیث کا مکمل معرب عربی متن ہر لائن کے نیچے سلیس اردو ترجمہ ہر حدیث کی تشریح، مشکل الفاظ کی تسہیل حدیث سے جدید وقدیم فقہی مسائل کا استقباط آئمہ فقہاء کے مذاہب مع دلائل فقہ حنفی کے تر نیچی مدل ومسکت جوابات سوال و جواب میں اہم نکات کی عقدہ کشائی لغوی اصلاحی اور صرفی نحوی مباحث تفصیلی مباحث میں
Developer info