
کشف الباری اردو شرح بخاری
کشف-الباری-اردو-شرح-بخاری
About App
کشف الباری عمانی صحیح البخاری اردو زبان میں صحیح بخاری شریف کی عظیم الشان اردو شرح ہے جو شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مد ظلہم کی نصف صدی کے تدریسی افادات اور مطالعہ کا نچوڑ دثمرہ ہے، یہ شرح ابھی تدوین کے مرحلے میں ہے۔ ”کشف الباری عوام وخواص، علما و طلبہ ہر طبقے میں الحمد للہ یکساں مقبول ہو رہی ہے، ملک کی ممتاز دینی درس گاہ دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث حضرت مولا نا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہم اور جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدی
Developer info