
Islamic Names- اسلامی نام
islamic-names
About App
بسم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ہر ذی شعور انسان اچھی چیز سے پیار کرتا ہے اور اچھے انجام کا خواہاں ہے، لہذا جس طرح اچھا نام رکھنے کی تلقین و تاکید نبی کریم نے کی ہے، اسی قدر برے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ چنانچہ نبی کریم نے کسی شخص کا نام دریافت فرماتے وہ نام اچھا ہوتا تو آپ ﷺ کے چہرے پر خوشی کے آثار نظر آتے اور اگر مکر وہ ہوتا تو آپ ﷺ کے روئے مبارک پر کراہت کے آثارنمایاں ہوتے ۔ نبی کریم ناموں کے متعلق بھی اپنی رائے کا اظہار فرماتے تھے۔ آپ کے برے ناموں کو اچھے ناموں میں تبدیل فرما دیا کرتے تھے
Developer info