
Maulood e Barzanjiمولود برزنجی
maulood-e-barzanji
About App
مولود برزنجی مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي. یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، مفسر، محدث، حافظ و قارى اور مسجد نبوی کے امام تھے. آپ مسلکًا شافعی اور مشربًا قادرى صاحب ارشاد تھے آپ بہت ساری کتب ورسائل کے مصنف و مؤلف رہ چکے ہیں ۔دوران تصنیف ایک دن اچانک بیمار ہوئے کافی علاج و معالجہ کے باوجود بھی بیماری شدت پکڑتی گئی ۔پس حرم نبویؐ میں بیٹھکر ایک روز بیماری کے سبب کے متعلق سوچ رہے تھے کہ اچانک
Developer info