
Quran Urdu Translation +audio
quran-pak-with-urdu-terjuma
About App
قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن سکتے ہیں، اور کسی بھی قاری کی ایک سورۃ یا مکمل قرآن کی آڈیو ڈاون لوڈ کریں صرف ایک کلک سے۔ اور ڈاون لوڈ کے بعد آپ اسے بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی وقت ترجمہ سننا یا پڑھنا نہ چاہتے ہو تو آپ سیٹنگ سے اردو ترجمہ آڈیو کو آف کر سکتے ہیں اور اسی طرح اگر آپ صرف قرآن پڑھنا چاہتے ہوں تو اردو ترجمہ کو بھی
Developer info