
Urdu Fatwa
urdu-fatwa
About App
محدث فتویٰ (www.urdufatwa.com) مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی و خارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش آمدہ مسائل میں علما کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اور دین میں اس کی اہمیت کے پیش نظر علما بھی خاطر خواہ اس کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے زیر اہتمام’محدث فتویٰ ‘ کا اجراء کیا گیا ہے تاکہ عوام الناس کے لیے پیش آمدہ کسی بھی مسئلے کا شرعی حل جاننے میں دقت نہ ہو۔ اس پلیٹ فارم پر موجود تق
Developer info