
امثال القرآن اردو
امثال-القرآن-اردو
About App
اما بعد ! حضرت ابو ہریرہ ہیلی کنونی راوی ہیں کہ رسول اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ " بے شک قرآن کریم پانچ وجوہ پر نازل ہوا ہے، حلال ، حرام ، محکم، متشابہ اور امثال پر، پس تم لوگ حلال پر عمل کرو اور حرام سے اجتناب کرد، محکم کی اتباع اور پیروی کرد، مشتا بہ پر ایمان لاؤ اور امثال سے عبرت و نصیحت حاصل کرو۔ (سنن البیهقی) اس حدیث پاک سے واضح ہوتا ہے کہ قرآنی تمثیلات اور تشبیہات سے اصل غرض اور اصل مقصود عبرت و نصیحت کا حاصل کرتا ہے کہ انسان ان میں غور و فکر کر کے دنیا کی حقیقت ، اس کی نا پائیداری اور
Developer info