
Tashrih Ul Nahwa تشریح النحو
تشریح-النحوشرح-اردو-ہدایۃالنحو
About App
یہ شرح محض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ حضرات کے ہاتھوں میں ہے۔ بندہ اس قابل نہیں کہ کسی کتاب کی شرح لکھنے کی جرات کر سکے، اس شرح کے اسباب ایسے مہیا ہوئے کہ دوران درس طلباء کرام اپنے شوق سے سبق کو قلمبند کر لیا کرتے تھے، کئی سال تک یہ سلسلہ چلتا رہا۔ایک سال بندہ نے اس لکھی ہوئی کاپی پر از سر نو نظر ڈالی اور ایک ساتھی کے ذریعے سے اس کو خوشخط لکھوایا، پھر طلباء کرام اس کا پی سے نقل کروا کر فائدہ اٹھاتے تھے۔ کچھ خیر خواہ ساتھیوں نے اس بات کی طرف توجہ دلائی کہ اس کا پی کو اگر با قاعدہ کتابی شکل می
Developer info