Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
تعلیم-الاسلام
About App
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر کے حقوق و فرائض کو مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے۔ لہذا اگر ہر شخص اپنی ذمے داریاں پوری کرے اور دوسروں کے حقوق ادا کرتا رہے تو مسلم معاشرہ امن وامان کا ایک مثالی گہوارہ بن سکتا ہے کیونکہ اس کی تعلیمات میں دینوی واخروی دونوں قسم کے فوائد موجود ہیں جو ایک کامیاب زندگی کی ضمانت ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ” تعلیم الاسلام “ مولانا مفتی کفایت اللہ دہلوی کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں انتہائی آسان پیرائے سوال وجواب کی صورت میں عوام الناس کے لیے عقائ
Developer info