
Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان
تفہیم-الفرقان-اردو
About App
پیش لفظ قرآن کریم ہی وہ واحد محفوظ الہامی کتاب ہے جو تا قیامت انسانیت کی ہدایت ورہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اسی پر عمل پیرا ہو کے دنیا میں سر بلندی اور آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کے معانی و مطالب کو سمجھا جائے ، اس کے درس و تدریس کا اہتمام کیا جائے اور اس کی تعلیم وتعلم کے مراکز قائم کئے جائیں۔ قرآن ہی کے لئے ترجمہ قرآن اساس کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی باعث ہے کہ تقریباً ہر زمانے کے علمائے عظام نے اس کی طرف بھر پور توجہ دی۔ اس کا نتیجہ ہے کہ آج دنیا کی کم و بیش 103 ز
Developer info