
Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو
فتح-الوقایہ-اردو
About App
پیش لفظ نحمده و نصلى على رسوله الكريم اسلامی ضابطہ حیات کا اصل ماخذ قرآن وحدیث ہے، خیر القرون کے بعد مسلمانوں کی تعلیم وتعلم کا موضوع ان دونوں میں منحصر تھا اور خیر القرون کے بعد فقہاء کرام نے انتھک محنت کے ذریعے قرآن وحدیث سے مسائل کا استنباط کیا اور پھر وقتا فوقتا علماء کرام فقہ کی سنگلاخ وادی میں محنت کرتے رہے اور بعد میں آنے والی امت محمدیہ کی رہنمائی کے لیے کتابیں تصنیف کرتے رہے اور اس کی ایک کڑی " شرح الوقایہ ہے جو عبید اللہ بن مسعود رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف ہے اور درس نظامی میں
Developer info