
Qawaid Ul Nahw قواعدالنحواردو
قواعدالنحو-شرح-ہدایۃ-النحو
About App
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ قرآن و حدیث اور علوم عربیہ کو سمجھنے کے لیے علم نحو بنیادی اور کلیدی کردار ادا کرتا ہے ،اس کے بغیر قرآن و حدیث کے اسرار ورموز اور معانی و مفاہیم تک رسائی ناممکن ہے ، جب کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم عربیہ میں پیش قدمی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کیونکہ عربیت سیکھنے کے لیے یہ فن خشت اول کی حیثیت رکھتا ہے ، اس لیے کہ عربی عبارت کا صحیح ضبط اور تلفظ اس علم پر موقوف ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عربی زبان کیسا تھ ہمارا تعلق محض ایک زبا
Developer info